بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے بدھ کی صبح وسطی بیجنگ میں واقع عظیم عوامی ہال کے باہر روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب منعقد کی۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔