بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کے روز بیجنگ میں دونوں ممالک کے درمیان جامع تزویراتی ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنانے اور ہمسائیگی و دوستانہ تعاون کو گہرا کرنے سے متعلق ایک مشترکہ اعلامیے پر دستخط کر دیئے۔
چینی صدر اور پوتن نے جامع تزویراتی ہم آہنگی اور تعاون کے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کر دیئے