ہومتازہ ترینامریکہ کے ساتھ مل کر مستحکم اور مثبت تعلقات کو فروغ دینے...

امریکہ کے ساتھ مل کر مستحکم اور مثبت تعلقات کو فروغ دینے کے لئے تیار ہیں، چینی فوج

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین، امریکہ کے ساتھ مل کر مستحکم اور مثبت فوجی تعلقات کی پائیدار اور طویل مدتی ترقی کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے۔

وزارت قومی دفاع کے ترجمان جیانگ بن نے یہ بات چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان حالیہ ملاقات سے متعلق میڈیا کے سوال کے جواب میں کہی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں