ہومتازہ ترینپاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر کی تیسری قسط...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر کی تیسری قسط وصول

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر کی تیسری قسط موصول ہوگئی۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق آئی ایم ایف کے توسیعی سہولت فنڈ اور لچک و پائیداری سہولت فنڈ پروگرامز کے تحت تقریبا 1.3ارب امریکی ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے یہ رقم 15مئی 2026ء کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں شامل کی جائے گی۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں