ہومتازہ ترینچین اور روس کے تعلقات نئے تاریخی مواقع سے ہمکنار ہو رہے...

چین اور روس کے تعلقات نئے تاریخی مواقع سے ہمکنار ہو رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین اور روس کے تعلقات کی ترقی نئے تاریخی مواقع سے ہمکنار ہو رہی ہے اور چین مختلف شعبوں میں تعاون کو مسلسل مضبوط بنانے اور ایک زیادہ منصفانہ اور معقول عالمی نظم و نسق کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے روس کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکن نے معمول کی پریس بریفنگ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا جو انہوں نے 9 مئی کی یوم فتح تقریبات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں چین-روس تزویراتی ہم آہنگی کے حوالے سے دیا تھا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں