ہومپیرس 2024یونیسکو، وادی کیلاش عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل

یونیسکو، وادی کیلاش عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل

یونیسکو نے وادی کیلاش کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وادیِ کیلاش خیبر پختونخوا میں کوہِ ہندوکش کے دور افتادہ علاقوں بمبوریت، رمبور اور بریر میں واقع ہے جس کا جداگانہ جغرافیہ کا اس کی منفرد ثقافتی شناخت کو برقرار رکھنے میں کلیدی کردار ہے۔

وادیِ کا ثقافتی منظرنامہ غیر معمولی طور پر محفوظ و قدیم معاشرے کا عکاس ہے ۔ حکام کے مطابق یونیسکو کی جانب سے وادیِ کیلاش کو عالمی ورثہ قرار دینا پاکستان میں مذہبی و ثقافتی ہم آہنگی اور تحفظ کا عالمی اعتراف ہے اس سے پاکستان عالمی سطح پر مثبت تشخص بھی اجاگر ہوا ۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں