ہومتازہ ترینچین کا پہلا ٹائپ 076 جہاز معمول کی تربیت کے لئے جنوبی...

چین کا پہلا ٹائپ 076 جہاز معمول کی تربیت کے لئے جنوبی بحیرہ چین روانہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کا خشکی اور سمندر دونوں پر کارروائی کا حامل پہلا ٹائپ 076 جہاز "سیچھوان” حال ہی میں شنگھائی سے جنوبی بحیرہ چین کی جانب روانہ ہوا ہے تاکہ سائنسی تحقیقی آزمائش اور تربیتی مشقیں انجام دے سکے۔

بحریہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ یہ ایک معمول کا بین العلاقائی تربیتی مشن ہے جو مجموعی سازوسامان کی ترقی کے منصوبے کے مطابق انجام دیا جا رہا ہے اور اس کا ہدف کسی مخصوص فریق کو نشانہ بنانا نہیں ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں