ہومپاکستانصدر نے ایف آئی او راولپنڈی کے ٹیبل آف آرگنائزیشن اینڈ ایکوئپمنٹ...

صدر نے ایف آئی او راولپنڈی کے ٹیبل آف آرگنائزیشن اینڈ ایکوئپمنٹ نظرثانی سمری منظور کرلی

صدر آصف زرداری نے اے ایف آئی او کے ٹیبل آف آرگنائزیشن اینڈ ایکوئپمنٹ نظرثانی سے متعلق سمری کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق منظوری کا مقصد ادارے کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اور اس کی آپریشنل کارکردگی کو مزید موثر بنانا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں