سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکی سفار خانے کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سفارتخانے کی جانب سے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ریاض میں امریکی سفارتخانہ تاحکم ثانی بند کردیا گیا ہے۔