ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا اسرائیل کی منتخب کردہ جنگ میں داخل ہوا ہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا کو کبھی بھی کوئی نام نہاد ایرانی خطرہ نہیں تھا۔
انکا کہنا تھا کہ امریکی عوام بہتر کے مستحق ہیں اور انہیں اپنا ملک واپس لینا چاہئے۔


