اتوار, نومبر 16, 2025
ہومپاکستانلاہور، سموگ خاتمے کیلئے شہری کی جانب سے تحفتاً دیئے گئے 10...

لاہور، سموگ خاتمے کیلئے شہری کی جانب سے تحفتاً دیئے گئے 10 ہزار پودے لگا دیئے گئے

محکمہ جنگلات پنجاب نے لاہور میں سموگ خاتمے کیلئے کمیونٹی پارٹنرشپ کے تحت کرول جنگل میں 10 ہزار پودے لگا دیئے۔

ذرائع کے مطابق پودے محکمہ جنگلات کی 14ایکڑ پر محیط برسوں سے بنجر پڑی زمین پر لگائے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق لاہور کے اے کیو ای میں مستقل بنیادوں پر بہتری کیلئے پاکپتن کے ماحول دوست شہری نے 10ہزار پودوں کا تحفہ دیا تھا جس پر حکومت کی جانب سے شہری کو گرین ایمبسڈر کا لقب دیا گیا تھا۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!