جمعہ, اکتوبر 10, 2025
ہومLatestمحسن نقوی کا 7 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو...

محسن نقوی کا 7 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، شہید میجر سبطین کو خراج عقیدت

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے 7 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسزکو خراج تحسین جبکہ شہید میجر سبطین کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

جاری بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ میجر سبطین حیدر نے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف دلیری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

انہوں نے شہید کے بلند درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعاء کرتے ہوئے کہا کہ شہید نے اپنے خون سے شجاعت اور جرات کی تاریخ لکھی، قوم کو میجر سبطین جیسے سپوتوں پر ناز ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!