ہومتازہ ترینایران زمینی کارروائی کی صورت میں حملہ آوروں کو تباہ کرے گا

ایران زمینی کارروائی کی صورت میں حملہ آوروں کو تباہ کرے گا

تہران (لارڈ میڈیا): ایرانی پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی زمینی کارروائی کی گئی تو ایران حملہ آوروں کا قبرستان بن جائے گا۔

پاسداران انقلاب کے شعبہ سیاسی امور کے ایک عہدیدار نے کہا کہ دشمن کی جانب سے زمینی حملے کی صورت میں انہیں بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

ایرانی عہدیداران نے مزید کہا ہے کہ ایران میں زمینی کارروائی کرنے والوں کو شدید تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں