ہومتازہ ترینتعاون آگے بڑھانے کے لئے روس اور بھارت کے ساتھ رابطہ برقرار...

تعاون آگے بڑھانے کے لئے روس اور بھارت کے ساتھ رابطہ برقرار رکھنے کا خواہاں ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین، روس اور بھارت کے ساتھ رابطے برقرار رکھنے اور تینوں ممالک کے درمیان تعاون کو آگے بڑھانے کے لئے تیار ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے پیر کے روز معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ چین، روس اور بھارت تینوں ابھرتی ہوئی معیشتیں ہیں۔ اچھے تعلقات نہ صرف تینوں ممالک کے مفاد میں ہیں بلکہ یہ علاقائی اور عالمی امن، سلامتی، استحکام اور خوشحالی میں بھی کردار ادا کرتے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں