چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کے شہر گوئی یانگ میں ایک ریلوے لاجسٹکس سنٹر میں عملے کے ارکان روانگی سے قبل پہلی مال بردار ٹرین جے ایس کیو کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔(شِنہوا)
چین کے صوبہ گوئی ژو سے وسطی ایشیا کے لئے مال بردار ٹرین کا آغاز