ہومپاکستانامریکہ کا پاکستان میں تمام ویزہ سروسز 6مارچ تک منسوخ کرنے کا...

امریکہ کا پاکستان میں تمام ویزہ سروسز 6مارچ تک منسوخ کرنے کا اعلان

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تمام ویزہ سروسز 6مارچ تک منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق یہ فیصلہ اسلام آباد میں قائم سفارت خانے کے ساتھ ساتھ لاہور اور کراچی میں موجود امریکی قونصل خانوں پر بھی لاگو ہوگا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں