بدھ, مارچ 12, 2025
ہومBusiness & Financeچوہدری شافع حسین کی عمانی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری...

چوہدری شافع حسین کی عمانی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور: وزیر صنعت پنجاب چوہدری شافع حسین نے عمانی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری پر 10 سال تک انکم ٹیکس کی چھوٹ ہے۔

ہفتے کو وزیر صنعت پنجاب چوہدری شافع حسین سے عمان میں مقیم پاکستانی بزنس کمیونٹی کے وفد نے ملاقات کی جس میں صوبائی وزیر نے انہیں پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

وفد سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پنجاب کے صنعتی مراکز میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔انہوں نے کہا ہے صوبے کے اسپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری پر 10سال تک انکم ٹیکس کی چھوٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمان کیساتھ دوطرفہ تجارت بڑھانے کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!