پیر, فروری 17, 2025
ہومLatest کشمیریوں کی آزادی کیلئے متحدہ جدوجہد جاری رکھیں گے،حافظ نعیم الرحمان

 کشمیریوں کی آزادی کیلئے متحدہ جدوجہد جاری رکھیں گے،حافظ نعیم الرحمان

 مظفرآباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی آزادی کیلئے متحدہ جدوجہد جاری رکھیں گے، ذمہ دار قوم ہیں کسی سے تصادم نہیں چاہتے،کشمیریوں کی آزادی تک ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

مظفر آباد میں کشمیر مارچ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں مزید فوج تعینات کرنے کی بات کی جا رہی ہے، ہندوتوا کے ماننے والے کبھی مذاکرات سے مسئلہ حل نہیں کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ تعلیم ہمارا حق ہے، خیرات نہیں چاہتے، روزگار، بجلی اور پانی کے مسائل حل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!