چینی صدر کا جدید فوجی نظریے کا نظام وضع کرنے پر زور

چینی صدر شی جن پھنگ دارالحکومت بیجنگ کے تیان آن من اسکوائر میں عوامی ہیروز کو گلدستے پیش کرنے کی تقریب میں عوامی ہیروز کی یادگار کےکا معائنہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے نئے دور کے نئے سفر پر فوجی نظریے سے متعلق کام کو جامع طریقے سے مضبوط بنانے اور چینی خصوصیات کے ساتھ جدید فوجی نظریے کا نظام تیار کرنے پر زور دیا ہے۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی نے یہ بات پیر سے منگل تک بیجنگ میں منعقدہ فوجی نظریہ سے متعلق اجلاس سے خطاب میں کہی۔

Author

  • Xinhua

    شِنہوا دنیا کی صف اول کی نیوز ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔

    View all posts
اپنا تبصرہ لکھیں