چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں افریقی کاروباری اداروں کو چین میں روشن امکانات کی توقع

چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں 7ویں چائنہ بین الاقوامی  درآمدی نمائش کے دوران ایک نمائش کنندہ تنزانیہ پویلین میں لکڑی سے تیار کردہ نقش و نگار  کی نما ئش کر رہی ہے۔(شِنہوا)

شنگھائی (شِنہوا) چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے  رواں ایڈیشن میں افریقی ممالک اور برانڈز کے لیے ملکی نمائش کے علاقے اور خوراک و زرعی مصنوعات  کے علاقے میں نمائش کے دائرہ کار کو مزید وسیع کیا گیا ہےجہاں منفرد خصوصیات کی حامل  اعلیٰ معیار کی وسیع اقسام کی افریقی مصنوعات پیش کی جا رہی ہیں۔

چین ،مشرقی شہر شنگھائی میں 7ویں  چائنہ بین الاقوامی  درآمدی نمائش کے دوران روانڈا پویلین میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں  7ویں  چائنہ بین الاقوامی  درآمدی نمائش کے دوران ز یمبیا پویلین میں ایک خاتون نمائش کنندہ شہد  دکھا رہی ہے۔(شِنہوا)

چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں 7ویں  چائنہ بین الاقوامی  درآمدی نمائش کے دوران خوراک اور زرعی مصنوعات کے نمائش کے علاقے میں لوگ افریقی مصنوعات کے بارے میں معلومات حاصل کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ،مشرقی شہر شنگھائی میں 7ویں  چائنہ بین الاقوامی  درآمدی نمائش کے دوران روانڈا پویلین میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ،مشرقی شہر شنگھائی میں 7ویں  چائنہ بین الاقوامی  درآمدی نمائش کے دوران ٹوگو پویلین میں لوگ نما ئشی مصنوعات دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)

Author

  • شِنہوا دنیا کی صف اول کی نیوز ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔

    View all posts