چین، شین زین میں ڈرون ترسیل کا باضابطہ روٹ فعال ہو گیا

چین، جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شین زین کی فوتیان بندرگاہ پر ایک ڈورن سامان کی ترسیل کررہا ہے۔ (شِنہوا)

شین زین (شِنہوا) شین زین کی فوتیان بندرگاہ میں ایک ڈرون ڈیلیوری روٹ باضابطہ طور پر فعال ہوگیا ہے جو کہ بندرگاہ کے علاقے میں پہلا باقاعدہ روٹ ہے۔

آرڈر دینے کے 10 منٹ سے بھی کم وقت میں گاہکوں کو ان کا سامان فراہم کر دیا جا ئے گا۔ ہانگ کانگ اور شین زین کے درمیان سفر کرنے والے افراد سرحدی چوکی کے قریب ترسیل خدمات سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔

چین، جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شین زین کی فوتیان بندرگاہ پر ہانگ کانگ میں ایک خاتون ڈرون ترسیل کی خد مات استعمال کر رہی ہے ۔ (شِنہوا)

چین، جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شین زین کی فوتیان بندرگاہ پر ہانگ کانگ کا ایک شہری ڈرون کے ذریعے پہنچائے جانے والے سامان کا انتظار کر رہا ہے۔ (شِنہوا)

چین، جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شین زین کی فوتیان بندرگاہ پر ہانگ کانگ کا ایک شہری ڈرون سروس کی موبائل فون کے ذریعے ادائیگی کررہا ہے۔ (شِنہوا)

چین، جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شین زین کی فوتیان بندرگاہ پر ایک ڈورن سامان کی ترسیل کررہا ہے۔ (شِنہوا)

Author

  • Xinhua

    شِنہوا دنیا کی صف اول کی نیوز ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔

    View all posts
اپنا تبصرہ لکھیں