لندن : برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی برطانیہ میں کوئی جگہ نہیں، سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا کہ جو لوگ غیرقانونی طریقے سے برطانیہ پہنچے اور اب سیاسی پناہ کی تلاش میں ہیں ان کیلئے برطانیہ میں کوئی جگہ نہیں ہے ۔ انہوں نے کہاکہسیاسی پناہ گزینوں کو لے کر پہلی پرواز 10سے 12ہفتوں میں روانڈا روانہ ہوجائے گی۔انہوں نے بتایا کہپناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کیلئے ایک ایئر فیلڈ سٹینڈ بائی کے طور پر موجود ہے، کمرشل پروازیں بھی تیار ہیں۔
پسندیدہ ویڈیوز
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments
موسم
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days