چین ۔ شنگھائی ۔ سی آئی آئی ای ۔ نمائش کنندہ ۔ توثیق

چین ، آمدہ 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) سے متعلق مصنوعات سے بھرے ہوئے ٹرک کو مشرقی شہر شنگھائی میں سی آئی آئی ای کے مرکزی مقام قومی نمائش و کنونشن مرکز (شنگھائی) میں پانی کی سلامی دی جارہی ہے۔(شِنہوا)

Author

  • Xinhua

    شِنہوا دنیا کی صف اول کی نیوز ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔

    View all posts
اپنا تبصرہ لکھیں