چین ۔ حئی لونگ جیانگ ۔ موسم خزاں ۔ کٹائی

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر سوئی ہوا کے دیہات ڈاؤشیانگ میں ایک کسان چاول کی فصل کی کٹائی کر رہا ہے۔(شِنہوا)

Author

  • Xinhua

    شِنہوا دنیا کی صف اول کی نیوز ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔

    View all posts