بدھ, نومبر 19, 2025

شنہوا فوٹوز

تازہ ترین

- Advertisment -
Google search engine

چین-گانسو-لان ژو-ڈانس ڈرامہ-ریہرسل

چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کے شہر لان ژو میں رقاص ڈانس ڈرامہ "شاہراہ ریشم پر پھولوں کی بارش"کی ریہرسل کر رہے ہیں-(شِنہوا)

چین-ہینان-چھن یانگ-شین نونگ شان پہاڑ-خزاں-منظر

چین کے وسطی صوبے ہینان کے شہر چھن یانگ میں واقع شین نونگ شان پہاڑ میں خزاں کا دلکش منظر-(شِنہوا)

چین-گوانگ ڈونگ-گوانگ ژو-چین درآمدات وبرآمدات میلہ

چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگ ژو میں 138 ویں چین درآمدات وبرآمدات میلے کا منظر-(شِنہوا)

افغانستان-خلم-زلزلہ-منہدم گھر-ملبہ

افغانستان کے زلزلہ سے متاثرہ علاقے خلم میں شہری منہدم گھروں کا ملبہ ہٹا رہے ہیں-(شِنہوا)

امریکہ – اوریگن – پورٹ لینڈ – وفاقی حکومت- شٹ ڈاؤن – بے گھر افراد

امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں شہری ایک گلی میں مفت کھانا لینے کےلئے قطار میں کھڑے اپنی باری کا انتظار کر...

چین-ہینان-پنگ شان-کسان-کھیت-گندم

چین کے وسطی صوبے ہینان کے شہر پنگ ڈنگ شان میں ایک کسان کھیت میں گندم کاشت کر رہا ہے-(شِنہوا)

چین-شنشی-انڈونیشیاکا طالبعلم- معماری کا شوق

چین کے صوبے شنشی کے قدیم شہر پنگ یاؤ میں انڈونیشی طالب علم چین کے پہلے ڈرافٹ بینک ری شینگ چھانگ میں ویڈیو بنا...

چین- شنگھائی-سی آئی آئی ای-پاکستانی تاجر-شرکت

چین کے  شہر شنگھائی میں آمدہ آٹھویں چین بین الاقوامی درآمدات نمائش ( سی آئی آئی ای) کی تیاری کے دوران ایک پاکستانی تاجر...

کینیا-ناکورو- ماحول دوست کھاد منصوبہ-افتتاحی تقریب

کینیا کی ناکورو کاؤنٹی میں چین کی مالی معاونت سے تیار کئے جانے والے ماحول دوست کھاد منصوبے کی افتتاحی تقریب کا منظر-(شِنہوا)

ترکیہ-استنبول-سات ممالک-وزرائے خارجہ-غزہ جنگ بندی

ترکیہ کے شہر استنبول میں غزہ میں جنگ بندی کے معاملے پر سات ممالک کے وزراء خارجہ اجلاس میں شریک ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!