اتوار, جنوری 18, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

پاکستان-اسلام آباد-عید الا ضحیٰ-مویشی منڈی

اسلام آباد میں لوگ عید الاضحیٰ سے قبل مویشی منڈی قربانی کے جانور دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین-حئی لونگ جیانگ-فویوآن-سیاحت

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر فویوآن کے ووسو قصبے میں واقع حہ ژے برادری کے گاؤں ژواجی میں سیاح...

کینیڈا-وینکوور-چینی ٹاؤن میلہ

کینیڈا کے شہر وینکوور میں 23 ویں وینکوور چینی ٹاؤن میلے کے دوران شہری کاغذ سے لالٹین بنارہے ہیں-(شِنہوا)

یمن ۔ صنعا ۔ امریکہ ۔ فضائی حملہ

یمن کے شہر صنعا میں فضائی حملے کے بعد ایک علاقے سے دھواں اور آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین-گانسو-پاکستان-ثقافتی سفر

چین کے شہر ژانگ یے میں پاکستانی طلبہ شی ہو پریڈ میں شریک ہیں جو ڈریگن رقص، شیر کے رقص، روایتی چینی اوپیرا، ڈرم...

مشرق وسطیٰ-غزہ شہر-نوحہ کناں

غزہ شہرکے ایک ہسپتال میں اسرائیلی حملے سے شہید فلسطینی کی رشتہ دار خاتون نوحہ کناں ہے-(شِنہوا)

چین-ننگشیا ہوئی-اِن چھوان-تفریحی مقام-شہری-لطف اندوز

چین کے شمال مغربی ننگشیا ہوئی خودمختار علاقے کے شہر یِن چھوان کے ایک تفریحی مقام پرمنعقدہ تقریب سے شہری لطف اندوز ہورہے ہیں-(شِنہوا)

انڈونیشیا-جکارتہ-چین-لی چھیانگ-کاروباری استقبالیہ

انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں چینی وزیر اعظم لی چھیانگ انڈونیشیا-چین کاروباری استقبالیہ 2025 سے خطاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

سینیگال ۔ فیٹک ۔ چینی معالجین ۔ موتیا کے مریض

سینیگال کے شہر فیٹک میں فیٹک علاقائی ہسپتال مرکز میں چین کے صوبے فوجیان کے سان منگ نمبر ایک ہسپتال کے شعبہ امراض چشم...

چین-اندرونی منگولیا-شی لنگول لیگ-سبزہ زار-موسم گرما

چین کے اندرونی منگولیا خودمختار خطے کے شی لنگول لیگ میں ایک شاہراہ کافضائی منظر-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!