جمعرات, فروری 26, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

مشرق وسطیٰ-غزہ شہر-نوحہ کناں

غزہ شہرکے ایک ہسپتال میں اسرائیلی حملے سے شہید فلسطینی کی رشتہ دار خاتون نوحہ کناں ہے-(شِنہوا)

چین-گانسو-دون ہوانگ-پروازوں کے نئے روٹس

چین کے شہر دون ہوانگ میں چائنہ ایسٹرن ایئرلائنز کی چھانگ چھون-شی آن-دون ہوانگ افتتاحی پرواز دون ہوانگ موگاؤ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر...

چین-گوانگ ڈونگ-ماؤمنگ-گاؤژو-لیچی

چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر ماؤمنگ کے علاقے گاؤژو کے گاؤں بائی چھیاؤ میں ایک کاشتکار توڑی گئی تازہ لیچی لے...

پاکستان-اسلام آباد-عید الا ضحیٰ-مویشی منڈی

اسلام آباد میں لوگ عید الاضحیٰ سے قبل مویشی منڈی قربانی کے جانور دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-غزہ شہر-عیدالاضحیٰ-بے گھر بچے

غزہ شہر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسخرے کے لباس میں ملبوس افراد بے گھر فلسطینی بچوں کے ساتھ عارضی پناہ گاہ میں کھیل...

انڈونیشیا-بالی-مسافربرداربحری جہاز-الٹنے کا واقعہ

انڈونیشیا کے جزیرہ بالی کے قریب امدادی کارکن الٹنے والے مسافر بردار جہاز کے لاپتہ مسافروں کی تلاش میں مصروف ہیں-(شِنہوا)

چین-گانسو-پاکستان-جدید زراعت

چین کے شہر ژانگ یے میں بائی لی ووکیشنل کالج میں جدید زرعی صنعتی-تعلیمی انضمام کے تجرباتی مرکز میں پاکستانی طلبہ عملی مشقیں کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین-گوئی ژو-وے ننگ-کاؤہائی قومی قدرتی تحفظ گاہ-منظر

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کے وے ننگ کی یی-ہوئی-میاؤ خودمختار کاؤنٹی میں کاؤہائی قومی قدرتی تحفظ گاہ کا ایک خوبصورت منظر-(شِنہوا)

چین-بیجنگ-رین من یونیورسٹی آف چائنہ-گریجویٹس-ٹوپیاں

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں رین من یونیورسٹی آف چائنہ کی گریجویشن تقریب کے بعد فارغ التحصیل طلبہ خوشی سے اپنی ٹوپیاں ہوا میں...

چین-ہائی نان-پاکستانی کاروباری

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر سانیا میں یاژو بے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سٹی میں عامر (بائیں جانب) اپنے دفتر میں کام...

تازہ ترین

error: Content is protected !!