اتوار, جنوری 18, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

بنگلہ دیش ۔ ڈھاکہ ۔ مارکیٹ ۔ رمضان ۔ تیاری

بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ کے ایک مقامی بازار میں ماہ مقدس رمضان کی تیاری کے لئے لوگ خریداری کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین-یون نان-سیاح-رقص

چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کی دالی بائی خودمختار پریفیکچر میں سیاح مقامی افراد کے ساتھ رقص کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین ۔ بیجنگ ۔ سی پی پی سی سی ۔ سالانہ اجلاس ۔ آغاز

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس چین کے دارالحکومت بیجنگ کے عظیم...

چین-بیجنگ-رین من یونیورسٹی آف چائنہ-گریجویٹس-ٹوپیاں

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں رین من یونیورسٹی آف چائنہ کی گریجویشن تقریب کے بعد فارغ التحصیل طلبہ خوشی سے اپنی ٹوپیاں ہوا میں...

چین ۔ شنگھائی ۔ سمندری گاڑی بردار بحری جہاز۔ روانگی

چین کے مشرقی شہر شنگھائی میں شنگھائی آٹوموٹو انڈسٹری کارپوریشن (ایس اے آئی سی) کی تیار کردہ ایم جی گاڑیاں کار بردار جہاز انجی...

قازقستان-آستانہ-چین-شی جن پھنگ-توکائیف-ملاقات

قازقستان کے شہر آستانہ کے صدارتی محل میں چینی صدر شی جن پھنگ اور قازق صدر قاسم جومارت توکائیف ملاقات کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین-گوئی ژو-رونگ جیانگ-پاکستانی-عطیہ

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کی رونگ جیانگ کاؤنٹی میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے خرم شہزاد(بائیں سے دوسرے) نوڈلز گودام میں...

اسرائیل-رامات گان-جنگ کے دوران- زیر زمین ہسپتال

اسرائیل کے شہر رامات گان میں شیبا میڈیکل سینٹر کے زیر زمین جنگی طبی زون میں طبی عملہ خدمات انجام دے رہا ہے۔(شِنہوا)

کینیا-نیروبی۔ممباسا۔نیروبی اسٹینڈرڈ گیج ریلوے-نیروبی ٹرمینس اسٹیشن-ٹرین ڈرائیورز

نیروبی میں چین کے تعاون سے تعمیر کردہ سٹیشن سے ٹرین ڈرائیورز جیانگ لی پھنگ (دائیں) اور بور ممباسا کی جانب روانہ ہونےوالی ایک...

چین-آنہوئی-ہوئی ژو-بزرگ-مچھلی نمالالٹین

چین کے مشرقی صوبے آنہوئی کی شے شیان کاؤنٹی کے قدیم قصبے ہوئی ژو میں ایک ہنرمند مچھلی نما لالٹین بنارہاہے-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!