جمعرات, فروری 26, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

میتھین کے اخراج میں اضافے سے اوزون کی بحالی ممکن ہے، نئی تحقیق

چینی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ میتھین کے اخراج میں اضافے سے مستقبل میں اوزون کی بحالی پر غیرمتوقع مثبت اثرات مرتب ہوسکتے...

چین ۔ چھونگ چھنگ ۔ رات کا نظارہ

چین کے جنوب مغربی چھونگ چھنگ کے مرکزی علاقے میں رات کے وقت کا شاندار نظارہ ۔(شِنہوا)

چین-سیچھوان-زی گونگ-لالٹین شو

چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شہرزی گونگ میں 31ویں زی گونگ بین الاقوامی ڈائناسور لالٹین شو کے دوران لالٹینیں رکھی گئی ہیں-(شِنہوا)

یمن ۔ صنعا ۔ فضائی حملہ ۔ تباہ کاریاں

یمن کے شہر صنعا میں امریکی فضائی حملوں میں تباہ شدہ گھر کے ملبے پر ایک گڑیا دیکھی جاسکتی ہے۔ (شِنہوا)

مشرق وسطیٰ ۔ یروشلم ۔ عیدالفطر ۔ تیاری

یروشلم کے پرانے شہر میں لوگ عید الفطر کی آمدہ تعطیلات کے لئے خریداری کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-غزہ-بیت لاہیہ-بچہ

شمالی غزہ کی پٹی کے قصبے بیت لاہیہ میں زخمی ہونے والا فلسطینی بچہ احمد خالدحجازی(بائیں طرف) تباہ شدہ عمارت کے ملبے پر بیٹھاہے-(شِنہوا)

سوئٹزرلینڈ-جنیوا-شنگھائی-براہ راست پرواز کاآغاز

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں چائنہ ایسٹرن ایئرلائنزکی شنگھائی سے جنیوا پہنچنے والی پہلی براہ راست پرواز ایئرپورٹ پر کھڑی ہے-(شِنہوا)

چین۔جیانگ شی۔وویوآن۔موسم بہار کامنظر۔زری پھول

چین کےمشرقی صوبے جیانگ شی کی وویوآن کاؤنٹی میں جیانگ لنگ تفریحی مقام پر زری کے کھلتے پھولوں کاخوبصورت فضائی منظر۔(شِنہوا)

چین ۔ شنگھائی ۔ لیگو لینڈ شنگھائی ریزارٹ ۔ آزمائشی آپریشن

چین کے مشرقی شہر شنگھائی میں لیگو لینڈ شنگھائی ریزارٹ میں لیگو ماڈلز کا ایک منظر ۔ (شِنہوا)

چین۔تیانجن۔پاکستان۔تعلیم۔تعاون

چین میں پاکستانی سفیر خالد ہاشمی چین کے شمالی شہر تیانجن میں تیانجن خارجہ امور دفتر کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!