اتوار, جنوری 18, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین ۔ ژے جیانگ ۔ وین ژو ۔ چیری کے کھلتے پھول

چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہر وین ژو کے ایک پارک میں شہری چیری کے پھولوں کی تصاویر بنارہے ہیں۔ (شِنہوا)

ہالینڈ ۔ ایمسٹرڈیم ۔ نرگس

ہالینڈ، ایمسٹرڈیم میں لوگ دھوپ اور نرگس سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِنہوا)

چین-سیچھوان-زی گونگ-لالٹین شو

چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شہرزی گونگ میں 31ویں زی گونگ بین الاقوامی ڈائناسور لالٹین شو کے دوران لالٹینیں رکھی گئی ہیں-(شِنہوا)

چین-ژےجیانگ-شیان جو-ویکس بیری-برآمدات

چین کے مشرقی صوبے ژےجیانگ کے شیان جو کاؤنٹی میں کسٹمز کا عملہ ویکس بیری پروسیسنگ کمپنی میں ویکس بیریز کو جانچ رہا ہے۔(شِنہوا)

چین-آنہوئی-ہیفے-میوزیم -بچے

چین کے مشرقی صوبے آنہوئی کے شہر ہیفے میں آنہوئی سائنس و ٹیکنالوجی میوزیم میں بچے ریسنگ گیم کھیل رہے ہیں-(شِنہوا)

سنگاپور ۔ جراسک دنیا ۔ نمائش

سنگاپور کے گارڈن بائی دی بے کے کلاؤڈ فاریسٹ میں منعقدہ نمائش "جراسک ورلڈ، دی ایکسپیرینس" میں لوگ ڈائنوسار کا ایک مجسمہ دیکھ رہے...

چین ۔ یون نان ۔ کونمنگ ۔ دونان ۔ پھول منڈی

چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کے شہر کونمنگ میں واقع دونان پھول مارکیٹ میں خریدار پھول لے کر جارہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین-ہائی نان-چین کی 5ویں بین الاقوامی اشیائے صرف نمائش-پاکستانی بوتھ

حبیب الرحمان چین کی 5ویں بین الاقوامی اشیائے صرف نمائش میں پاکستانی سامان دکھا رہے ہیں-(شِنہوا)

پاکستان-اسلام آباد-چین-زرعی سازوسامان

اسلام آباد میں چین کا فراہم کردہ زرعی سازوسامان دیکھا جا سکتا ہے-(شِنہوا)

چین- حئی لونگ جیانگ- تاروں بھرا آسمان- چاول کا کھیت

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر جیا موسی کے علاقے فوجن میں تاروں بھرے آسمان کےنیچے چاول کے کھیت کا...

تازہ ترین

error: Content is protected !!