ہفتہ, جنوری 17, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-چھونگ چھنگ-ڈرون لائٹ شو

چین کے جنوب مغربی شہر چھونگ چھنگ میں ڈرون لائٹ شو پیش کیا جارہا ہے-(شِنہوا)

چین ۔ یون نان ۔ پوئر ۔ کافی صعنت ۔ ثقافت ۔ سیاحت

چین کےشہر پوئر میں سیاح ایک کافی شاپ پر لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِنہوا)

چین-ہیبے-تانگ شان-حہ تو-مظاہرے

چین کے شمالی صوبے ہیبے کے شہر تانگ شان میں حہ تو قدیم گلی کے خوبصورت سیاحتی علاقے میں مختلف مظاہروں کا منظر۔(شِنہوا)

یمن ۔ صنعا ۔ فضائی حملہ ۔ تباہ کاریاں

یمن کے شہر صنعا میں امریکی فضائی حملوں میں تباہ شدہ گھر کے ملبے پر ایک گڑیا دیکھی جاسکتی ہے۔ (شِنہوا)

روس ۔ ماسکو ۔ عالمی یوم چینی زبان

روس کے دارالحکومت ماسکو میں 2025 کے عالمی یوم چینی زبان کی تقریب میں طلبہ چینی علاقائی لباس زیب تن کئے ہوئے ہیں۔ (شِنہوا)

قبرص۔آیا ناپا۔ خودکار زیرآب گاڑی

قبرص، آیا ناپا میں ایک خود کار زیر آب گاڑی (اے یو وی) کی آزمائش جاری ہے۔ (شِنہوا)

چین ۔ سیچھوان ۔ زی گونگ ۔ لالٹین میلہ

چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر زی گونگ میں سیاح لالٹین میلے کے دوران لالٹینیں دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ جیانگسو ۔ ہوائی آن ۔ عظیم نہر ۔ ثقافتی راہداری

چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کے شہر ہوائی آن میں ثقافتی راہداری کے ایک حصے میں سیاح چینی دستکاری دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین-گانسو-پاکستان-جدید زراعت

چین کے شہر ژانگ یے میں بائی لی ووکیشنل کالج میں پاکستانی طلبہ جدید زرعی صنعتی-تعلیمی انضمام کے تجرباتی مرکز میں  تبادلہ خیال کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین-سنکیانگ-ارمچی-ایس سی اوممالک کا ذرائع ابلاغ تعاون فورم 2025

چین کے شہرارمچی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے نائب سیکرٹری جنرل سہیل خان ایس سی او ممالک کے ذرائع ابلاغ تعاون...

تازہ ترین

error: Content is protected !!