ہفتہ, جنوری 17, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

بحرین-صخیر-چین بحرین جامع تزویراتی شراکت داری-پہلی سالگرہ

بحرین میں چین۔ بحرین جامع تزویراتی شراکت داری کے قیام کی پہلی سالگرہ کےسلسلے میں ایک سمپوزیم میں شرکاء تبادلہ خیال کررہے ہیں-(شِنہوا)

جاپان۔ ٹوکیو۔ حیدرانجیا۔ بہار

جاپان کے شہر ٹوکیو میں سیاح حیدرانجیا پھولوں کی تصاویر بنارہے ہیں۔(شِنہوا)

چین-گوئی ژو-بی جے-ازالیا

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کے شہر بی جے میں سیاح بائی لی ازالیا قدرتی تحفظ گاہ میں کھلے ہوئے پھولوں سے...

چین۔جیانگ شی۔وویوآن۔موسم بہار کامنظر۔زری پھول

چین کےمشرقی صوبے جیانگ شی کی وویوآن کاؤنٹی میں جیانگ لنگ تفریحی مقام پر زری کے کھلتے پھولوں کاخوبصورت فضائی منظر۔(شِنہوا)

چین ۔ موسم بہار ۔ کھلتے پھول

چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ہوژو کے ایک پارک میں گل لالہ کے کھلتے پھولوں کے باغ میں سیاح سیلفی لے...

چین ۔ شنشی ۔ تائی یوآن ۔ شہر کا نظارہ

چین کے شہر تائی یوآن کے ضلع ینگ زے میں لوگ ایک سڑک پر فن کے مظاہرے سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین-بیجنگ-پی پی ایس یوسی-گریجویشن کی تقریب

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پیپلزپبلک سکیورٹی یونیورسٹی آف چائنہ (پی پی ایس یو سی) میں گریجویشن کی تقریب کامنظر-(شِنہوا)

نیپال- کٹھمنڈو-بیساکھ اشنان تہوار

نیپال کے شہر کٹھمنڈو میں شہری بیساکھ اشنان تہوار کے دوران رسومات ادا کررہےہیں-(شِنہوا)

چین ۔ سیچھوان ۔ مے شان ۔ الیکٹرک 3 پہیوں والی سائیکل ۔ غیرملکی مارکیٹ

چین کے شہر مے شان میں ایک فلپائنی گاہک الیکٹرک 3 پہیوں والی سائیکل کو جانچ رہا ہے۔(شِنہوا)

چین-تیانجن-فا ووکس ویگن-اسمبلی لائن-عملہ

چین کے شمالی تیانجن میں واقع فا- ووکس ویگن کی اسمبلی لائن میں عملے کے ارکان کام میں مصروف ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!