ہفتہ, جنوری 17, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین ۔ بیجنگ ۔ ریلوے اسٹیشن روزگار میلہ

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں روزگار میلے میں ملازمت کے متلاشی موجود  ہیں۔ (شِنہوا)

چین ۔ بیجنگ ۔ برفباری

چین کے بیجنگ کے ضلع چھاؤ یانگ میں شہری ہوابازی عجائب گھرمیں لوگ برف سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِنہوا)

پاکستان ۔ راولپنڈی ۔ ایئربیس ۔ میزائل حملہ

راولپنڈی میں بھارتی میزائل حملے کے بعد نور خان ایئر بیس جانے والی سڑک پر سیکیورٹی اہلکارگشت کررہے ہیں۔(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ ۔ نابلس ۔ جھڑپیں

مغربی کنارے کے شمال میں پرانے شہر نابلس میں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا منظر۔(شِنہوا)

اسپین ۔ میڈرڈ ۔ دفاعی اور سلامتی نمائش

اسپین، میڈرڈ میں لوگ عالمی دفاعی و سلامتی نمائش کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

مصر۔ رفح سرحدی چوکی ۔ غزہ ۔ امداد کی ترسیل

انسانی ہمدردی کی امداد لے کر ایک ٹرک مصر سے رفح سرحدی چوکی کے راستے غزہ میں داخل ہورہا ہے۔(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-نابلوس-عیدالاضحیٰ-مویشی منڈی

مغربی کنارے کے شہر نابلوس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر لگائی گئی مویشی منڈی میں فلسطینی خریدار جمع ہیں-(شِنہوا)

قازقستان-الماتے-لالٹین تہوار -فن کا مظاہرہ

قازقستان کے شہر الماتے کے ایک تھیٹر میں منعقدہ لالٹین تہوار کی تقریب میں فنکارائیں رقص پیش کررہی ہیں-(شِنہوا)

چین ۔ یون نان ۔ موسم بہار ۔ کاشتکار ۔ ڈرونز

چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کی کاؤنٹی مینگ ہائی کے ایک کھیت میں ایک ٹیکنیشن ڈرون کے ذریعے کھاد ڈال رہا ہے۔(شِنہوا)

چین-ہونان-ژو ژو-اے ای ایس 100 انجن- پیداواری لائسنس

چین کے وسطی صوبے ہونان کے شہر ژو ژو میں اے ای ایس 100 انجن کی تیاری کے کام کے جائزہ اجلاس میں انجن...

تازہ ترین

error: Content is protected !!