جمعہ, جنوری 16, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

کینیڈا ۔ ٹورنٹو ۔ چائے میلہ

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منعقدہ ٹورنٹو چائے میلہ 2025 کے دوران ایک فنکارہ چینی چائے کے حوالے سے فن کا مظاہرہ کررہی ہے۔(شِنہوا)

بھارت ۔ تریپورہ ۔ سوئیاں تیاری

بھارتی شہر اگرتلہ میں ایک خاتون ماہ رمضان میں سوئیاں خشک کررہی ہے۔(شِنہوا)

چین-یوم مئی تعطیل-سیاحت

چین کے شہر یانگ ژو کے تفریحی مقام سلینڈر مغربی جھیل پر سیاح تفریح سے لطف اندوز ہو رہے ہیں-(شِنہوا)

چین۔ شانشی ۔ شی آن ۔ سیاحت

چین کے شمال مغربی صوبے شانشی کے شہر شی آن کے ایک مقام سے سیاح بیل ٹاور کے رات کے نظارے سے لطف اندوز...

مشرق وسطیٰ۔بیت المقدس۔مظاہرہ۔جنگ بندی

غزہ میں فوجی کارروائی کے دوبارہ آغاز کے خلاف شہری بیت المقدس میں اسرائیلی وزیراعظم کے دفترکے قریب احتجاجی ریلی میں شریک ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ ہینان ۔ ژینگ ژو ۔ عالمی روبوٹ مقابلہ 2024 ۔ آخری مرحلہ ۔ نوجوان شرکا

چین کے وسطی صوبہ ہینان کے ژینگ ژو میں منعقدہ عالمی روبوٹ مقابلہ 2024 کے آخری مرحلے میں نوجوان شرکا دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ ژے جیانگ ۔ وو یی ۔ موسم بہار چائے

چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کی کاؤنٹی وویی کے قصبے وانگ ژائی میں خواتین چائے کی پتیاں چن رہی ہیں۔(شِنہوا)

امریکہ۔نیویارک۔قدیم چین۔رسمی کانسی کے برتن۔نمائش

امریکہ کے شہر نیویارک میں چائنہ انسٹی ٹیوٹ گیلری میں منعقدہ نمائش کے پریس پری ویو کے دوران قدیم چینی کانسی کے برتن نمائش...

چین-شان ڈونگ-تیان چھی-سیٹلائٹس-لانچ

چین کےسمندری پانیوں سے 4سیٹلائٹس کے ہمراہ ایک سی ای آر ای ایس۔1 کیریئر راکٹ کامیابی کے ساتھ روانہ ہو گیا ہے۔(شِنہوا)

ازبکستان ۔ تاشقند خطہ ۔ لوک ثقافتی تہوار

ازبکستان کے تاشقند خطے میں ایک روایتی فوک ثقافتی میلے میں لوگ گانا اور رقص پیش کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!