جمعہ, جنوری 16, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

مشرق وسطیٰ-غزہ-جبالیہ پناہ گزین کیمپ-فضائی حملہ-دھوئیں کے بادل

غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فضائی حملے کے بعد دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں-(شِنہوا)

چین ۔ بیجنگ ۔ قیادت ۔ شجرکاری

بیجنگ میں رضاکارانہ شجرکاری مہم کے دوران چینی صدر شی جن پھنگ بچوں کے ساتھ درخت کو پانی دے رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ۔ موسم بہار تہوار ۔ تعطیلات۔ سرگرمیاں

چین میں موسم بہار تہوار کی تعطیلات کے دوران سیاح جنوب مغربی صوبے یون نان کے شہر لی جیانگ کے قدیم قصبے لی جیانگ...

زمبابوے-ہرارے-چینی طبی ٹیم-صحت کی خدمات

زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے کے ایک مقامی اسپتال میں چین کی 22ویں طبی ٹیم کی ڈاکٹر مریض کا معائنہ کررہی ہے۔(شِنہوا)

چین ۔ کیمپس ۔ موسم بہار ۔ کھلتے پھول

چین کے وسطی صوبے ہوبے کے صدرمقام ووہان کی ووہان یونیورسٹی میں لوگ چیری کے کھلتے پھولوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ۔ ہاربن ۔ ایشیائی سرمائی کھیل ۔اسپیڈ اسکیٹنگ ویمن 1500 میٹر

چین کےشہر ہاربن میں 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں میں خواتین کی 1500 میٹر اسپیڈ اسکیٹنگ ایونٹ کا فائنل جیتنے کے بعد چین کی...

چین-ہائی نان-سانیا-پھنسی ہوئی ڈولفن-سمندر میں واپسی

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر سانیا میں کھردرے دانت والی ڈولفن یانگ یانگ کو واپس سمندرمیں چھوڑاجارہاہے-(شِنہوا)

پولینڈ-وارسا-ڈرون تفریح

پولینڈ کے وارسا میں ڈرون تفریح کے دوران ایک خاتون (دوسری بائیں جانب )ایک گلائیڈرکاک پٹ میں بیٹھے بچے کی تصویر بنا رہی ہے۔...

چین ۔ ہاربن۔ ایشیائی سرمائی کھیل ۔ فری اسٹائل اسکینگ ۔ و یمن ایر ئیلز

چین کے شہر یابولی میں 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں میں فری اسٹائل اسکینگ و یمن ایر ئیلز کا مقابلہ جیتنے پر چین کی...

چین- اندرونی منگولیا- ہوہوت- سرمائی مچھلی میلہ

چین کے شمالی اندرونی منگولیا خودمختار علاقے میں سیاح تصویربنوارہی ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!