جمعہ, جنوری 16, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

نائیجیریا۔ ابوجا ۔ چینی پھنگ تان فن کا مظاہرہ

نائیجیریا کے شہر ابوجا کے چینی ثقافتی مرکز میں چین کے مشرقی صوبے جیانگسو سے تعلق رکھنے والے پھنگ تان طائفے کے فنکار فن...

مشرق وسطیٰ-غزہ-اسپتال- اظہارافسوس

فلسطینی غزہ شہرکےالشفاء اسپتال میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے ایک شہید کے غم میں سوگوار ہیں۔(شِنہوا)

انڈونیشیا-جکارتہ-چین-لی چھیانگ-کاروباری استقبالیہ

انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں چینی وزیراعظم لی چھیانگ انڈونیشیا- چین کاروباری استقبالیہ 2025 سے خطاب کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین-ہیبے-شین نونگ جیا-موسم سرماکی سیاحت

چین کے وسطی صوبے ہیبے کے ضلع شین نونگ جیا میں سیاح سکی ریزارٹ میں سکی سے لطف اندوز ہورہے ہیں-(شِنہوا)

میکسیکو-اوکساکا-یوم آزادی

میکسیکو کے شہر اوکساکا میں ایک بچی قومی پرچم کے رنگوں والا روایتی لباس پہنے یوم آزادی کی تقریب میں شریک ہے-(شِنہوا)

چین۔ چھنگ ڈاؤ ۔ روایت ۔ پولی مارکیٹ

چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ شی ہائی آن (مغربی ساحل) نئے علاقے کی پولی مارکیٹ میں لوگ اوپرا دیکھ...

چین-یون نان-موجیانگ-لوک تقریب

چین کے شہر پوئر میں بچے "داؤبنگ فیس بلیک" نامی ایک لوک تقریب کے دوران تصویر بنوارہے ہیں-(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-غزہ-جبالیہ پناہ گزین کیمپ-فضائی حملہ-دھوئیں کے بادل

غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فضائی حملے کے بعد دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں-(شِنہوا)

مصر ۔ قاہرہ ۔ عیدالفطر ۔ تعطیل

قاہرہ میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران ایک تفریحی پارک میں ایک کردار کے ساتھ بچوں کا تصاویر کے لئے انداز ۔ (شِنہوا)

کمبوڈیا-نوم پنہ-چین-سیاحتی سال-ثقافتی میلہ

کمبوڈیا کے شہر نوم پنہ میں کمبوڈیا ۔ چین سیاحتی سال 2025 کے باضابطہ آغاز پر کمبوڈیا کی فنکارائیں فن کا مظاہرہ کر رہی...

تازہ ترین

error: Content is protected !!