جمعہ, جنوری 16, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

افغانستان ۔ طورخم ۔ مہاجر ۔ چینی امداد

افغانستان، طورخم سرحدی گزرگاہ پر چین کے عطیہ کردہ خیمے کے سامنے مہاجرین بیٹھے ہوئے ہیں۔(شِنہوا)

کینیڈا ۔ وینکوور ۔ سٹار وارز ۔ موضوعاتی تقریب

کینیڈا کے شہر وینکوور میں واقع ایچ آر میک میلن خلائی مرکز میں سٹار وارز کے موضوع پر منعقدہ تقریب میں شائقین شریک ہیں۔(شِنہوا)

آسٹریا-ویانا-چینی اوپیرا سیزن2025-سفید سانپ کاافسانہ

آسٹریا کے شہر ویانا میں فنکارائیں روایتی چینی وو اوپیرا"سفید سانپ کاافسانہ" پیش کررہی ہیں-(شِنہوا)

برطانیہ ۔ لندن ۔ نیا سال ۔ جشن

برطانیہ کے شہر لندن میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا جارہا ہے۔(شِنہوا)

پاکستان ۔ کراچی ۔ شادی کی اجتماعی تقریب

کراچی میں پاکستان ہندوکونسل کے زیراہتمام منعقدہ شادی کی اجتماعی تقریب میں لوگ رقص کررہے ہیں۔(شِنہوا)

سلووینیا-لیوبلیانا-سٹریٹ تھیٹر فیسٹیول

سلوینیا کے شہر لیوبلیانا میں انا دیسیٹنیکا بین الاقوامی سٹریٹ تھیٹر فیسٹیول 2025 کے دوران شہری پاکٹ جگلنگ کا مظاہرہ دیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)

چین ۔ ہائی نان ۔ ہائیکو ۔ لی نسلی گروہ ۔ رقص ڈرامہ

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر ہائیکو میں ایک اداکارہ رقص ڈرامے میں فن کا مظاہرہ کررہی ہے۔ (شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-غزہ شہر-فضائی حملہ-نقصان

غزہ شہر میں فلسطینی اسرائیلی فضائی حملے کے بعد تباہ شدہ مکان کا جائزہ لے رہے ہیں-(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ ۔ جبالیہ ۔ پولیو ویکسین

غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیہ میں ایک فلسطینی بچے کو پولیو ویکسین کی خوراک دی جارہی ہے۔(شِنہوا)

بھارت- گجرات- احمدآباد-طیارہ حادثہ- مودی دورہ

بھارت کی مغربی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی ایئر انڈیا کے طیارے کے حادثے کا مقام کا دورہ...

تازہ ترین

error: Content is protected !!