جمعہ, جنوری 16, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین۔ بیجنگ ۔ پولیس سازوسامان نمائش ۔ انسان نما پولیس روبوٹ ۔ سلامی

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پولیس کے سازوسامان پر مشتمل 12 ویں چائنہ عالمی نمائش میں ایک سمارٹ انسان نما پولیس روبوٹ سلامی پیش...

مشرق وسطیٰ-الخلیل-عید الاضحیٰ-بازار

مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی شہری عید الاضحیٰ سے قبل تعطیلات کی ضروری اشیاءخرید رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ سنکیانگ ۔ ارمچی ۔ ایس سی او ۔ سیاسی جماعتیں ۔ فورم

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود مختارعلاقے کے شہر ارمچی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی سیاسی جماعتوں کے فورم میں مہمان...

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ ۔ دیر البلاح ۔ اسرائیل ۔ جنگ بندی معاہدہ ۔ فلسطینی ۔ خوشی

اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پرغزہ کی پٹی کے وسطی علاقے دیرالبلاح میں فلسطینی خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ حئی لونگ جیانگ ۔ ہاربن ۔ آئس اینڈ سنو

چین کے شہر ہاربن کی وسطی گلی میں سیاح تفریح میں مگن ہیں۔(شِنہوا)

کینیڈا ۔ وینکوور ۔ سٹار وارز ۔ موضوعاتی تقریب

کینیڈا کے شہر وینکوور میں واقع ایچ آر میک میلن خلائی مرکز میں سٹار وارز کے موضوع پر منعقدہ تقریب میں شائقین شریک ہیں۔(شِنہوا)

آسٹریا-ویانا-چینی اوپیرا سیزن2025-سفید سانپ کاافسانہ

آسٹریا کے شہر ویانا میں فنکارائیں روایتی چینی وو اوپیرا"سفید سانپ کاافسانہ" پیش کررہی ہیں-(شِنہوا)

برطانیہ ۔ لندن ۔ نیا سال ۔ جشن

برطانیہ کے شہر لندن میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا جارہا ہے۔(شِنہوا)

برازیل۔ریو ڈی جنیرو۔چینی بہار تہوار۔تقریب

چائنہ ریلوے کے فنی طائفہ کے فنکار برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں نئے چینی سال کی تقریب میں رقص پیش کررہے ہیں۔...

پاکستان-راولپنڈی-ایئربیس-بھارت-میزائل حملہ

راولپنڈی میں بھارتی حملے کے بعد پولیس اہلکاروں نے نور خان ایئر بیس کے قریب گاڑیوں کو روک رکھاہے-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!