منگل, فروری 24, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین ۔ ہوبے ۔ ووہان ۔ عالمی ڈیجیٹل تعلیمی کانفرنس 2025

چین کے شہر ووہان میں عالمی ڈیجیٹل تعلیمی کانفرنس 2025 کی ڈیجیٹل تعلیمی کامیابیوں پر نمائش میں ایک روبوٹک کتے کی نمائش کی جارہی ہے۔(شِنہوا)

چین-ژے جیانگ-ہانگ ژو-بہارکے پھول

چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو کی ویسٹ لیک کے تفریحی مقام پر ایک پارک میں سیاح کنول کے پھولوں...

چین-اندرونی منگولیا-گو یانگ-عظیم دیوار

چین کے شمالی اندرونی منگولیا خودمختار خطے کی گو یانگ کاؤنٹی میں عظیم دیوار کاتھیان شینگ چھنگ حصہ نظر آرہا ہے۔(شِنہوا)

چین ۔ گوانگ شی ۔ گوئی لین ۔ خوبصورت مقامچین ۔ گوانگ شی ۔ گوئی لین ۔ خوبصورت مقام

چین کے شہر گوئی لین میں ایک خاتون سیاح کا دریائے لی جیانگ میں بانس کی کشتی پر تصویر کے لئے ایک انداز۔ (شِنہوا)

چین-جیانگ شی-پاکستانی مندوب-این ای وی

چین میں پاکستانی سفارتی مندوب جیانگ شی گیلے نیو انرجی کمرشل وہیکلز کمپنی لمیٹڈ میں آزمائشی ڈرائیو کرتے ہوئے-(شِنہوا)

افغانستان ۔ کابل ۔ پولیو ویکسینیشن مہم

افغانستان ، کابل میں پولیو ویکسینیشن مہم کے دوران ایک بچی کو پولیو ویکسین دی جارہی ہے۔(شِنہوا)

ہالینڈ-ایمسٹرڈیم-گرین ٹیک ایمسٹرڈیم-نمائش

ہالینڈ کےایمسٹرڈیم میں گرین ٹیک ایمسٹرڈیم 2025میں لوگ شرکت کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین-ژے جیانگ-وین چھینگ- ویکس بیری-برآمد

چین کے صوبے ژے جیانگ کے ایک باغ میں خاتون کاشتکار ڈونگ کوئی ویکس بیری توڑ رہی ہے-(شِنہوا)

افغانستان ۔ طورخم ۔ مہاجر ۔ چینی امداد

افغانستان، طورخم سرحدی گزرگاہ پر چین کے عطیہ کردہ خیمے کے سامنے مہاجرین بیٹھے ہوئے ہیں۔(شِنہوا)

پاکستان ۔ پشاور ۔ پالتو جانور میلہ

پشاور کے مضافات میں پالتو جانوروں کے میلے میں ایک لڑکا طوطے کے ساتھ کھیل رہا۔ (شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!