ہفتہ, جنوری 10, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین ۔ شان ڈونگ ۔ دستکاری

چین کے شہر زی بو میں سانپ کے سال کی مناسبت سے تیار کردہ دستکاریاں  دیکھی جاسکتی ہیں۔(شِنہوا)

پاکستان- کراچی – ساحل – روزمرہ زندگی

کراچی کے ساحل پر لڑکے الیکٹرک گاڑی دوڑا رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ۔ حئی لونگ جیانگ ۔ ہاربن ۔ پینگوئن ۔ پریڈ ۔ لطف اندوز

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں سیاح پینگوئن کی پریڈ سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِنہوا)

نیپال-بھاکتاپور- نودُرگا رقص

نیپال کے شہر بھاکتاپور میں شہری روایتی نودُرگا رقص دیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)

ہالینڈ ۔ ایمسٹرڈیم ۔ برف ۔ نمائش

ہالینڈ کے ایمسٹرڈیم میں نقطہ انجماد سے نیچے کے فن پاروں کی نمائش کی میڈیا رونمائی میں برف سے بنے مجسمے دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ ہیبے ۔ کانگ شیان ۔ شیر رقص

چین کے شمالی صوبہ ہیبے کی کانگ شیان کاؤنٹی کے ایک تربیتی مرکز میں زیرتربیت افراد شیر رقص کی مشق کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ۔ ہانگ کانگ ۔ اوشن پارک ۔ دیو قامت پانڈا ۔ بچے ۔ کھیل کود

چین کے جنوبی ہانگ کانگ کے اوشن پارک ہانگ کانگ میں دیو قامت پانڈا کے بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔ (شِنہوا)

بیلاروس-منسک-نیا سال-تقریبات

بیلاروس کے شہر منسک میں خواتین سنومین کے لباس میں ملبوس ایک اداکار کے ساتھ سیلفی بنارہی ہیں-(شِنہوا)

عمان۔مسندم فجوردس۔منظر

عمان میں سیاح مسندم فجوردس کے علاقے کی سیر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ نیا سال ۔ جشن کا ماحول

چین کے صوبے گانسو کے لان ژو میں سیاح ایک لالٹین میلہ دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!