جمعرات, جنوری 15, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

تھائی لینڈ-بینکاک-ہواوے-سربراہ اجلاس

بینکاک میں ہواوے تھائی لینڈ ڈیجیٹل اینڈ اے آئی سربراہ اجلاس 2025 سے ہواوے ٹیکنالوجیز کے سربراہ ڈیوڈ لی خطاب کررہے ہیں-(شِنہوا)

انڈونیشیا ۔ پاسوران ۔ آرٹ پرفارمنس ۔ آمدہ ارتھ ڈے

انڈونیشیا ، مشرقی جاوا کے شہر پاسوران میں ارتھ ڈے کے استقبال کے لئے منعقدہ آرٹ پرفارمنس ایونٹ کے دوران فنکار فن کا مظاہرہ...

کینیڈا-برٹش کولمبیا-جنگل میں آتشزدگی

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے شمالی قصبے فورٹ نیلسن کے قریب جنگل میں لگنے والی آگ سے دھواں اٹھ رہا ہے-(شِنہوا)

چین-لیاؤننگ-شین یانگ- شادی کی اجتماعی تقریب

چین کے شہر شین یانگ میں شین یانگ پیلس میوزیم میں نوبیاہتا جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب کے موقع پر لیاگیا گروپ فوٹو-(شِنہوا)

چین ۔ تیانجن ۔ بے چھن ۔ نیا شادی شدہ جوڑا ۔ شادی اندارج

چین کے شمالی تیانجن کے ضلع بے چھن میں نئے شادی شدہ جوڑے شادی اندراج مرکز میں تصاویر بنوا رہے ہیں۔(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-غزہ-مغازی مہاجر بستی-اسرائیل-بمباری

غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے میں واقع مغازی مہاجر بستی میں اسرائیلی بمباری کے بعد ایک لڑکی ملبے پر کھڑی ہے- (شِنہوا)

چین ۔ موسم بہارتہوار ۔ تیاری

چین کے شمال مغربی ننگ شیا ہوئی خود مختار علاقے کے شہر اِن چھوان میں لوگ ڈریگن رقص کی مشق کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

پاکستان ۔ لاہور ۔ عیدالفطر ۔ سفر

لاہور میں مسافر عید الفطر سے قبل اپنے گھروں کو واپس جانے کے لیے ٹرین میں سوار ہو رہے ہیں۔(شِنہوا)

کینیڈا ۔ وینکوور ۔ یو بی سی ۔ موسم بہار تہوار ۔ میلہ

کینیڈا کے برٹش کولمبیا کے شہر وینکوور کی یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا میں آمدہ چینی قمری نئے سال کی مناسبت سے منعقدہ ایک میلے...

چین-تیانجن-سمرڈیووس-ثقافتی شام

چین کی شمالی تیانجن بلدیہ میں منعقدہ 16ویں سالانہ اجلاس برائے نیو چیمپیئنز، جسے سمر ڈیووس بھی کہاجاتاہے، کی ایک ثقافتی شام کے دوران...

تازہ ترین

error: Content is protected !!