پیر, فروری 23, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین۔جیو چھوان۔سیٹلائٹ گروپ۔روانگی

چین کے شمال مغرب میں جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے سیرس-1 راکٹ سیٹلائٹ کا گروپ لے کر روانہ ہو رہا ہے-(شِنہوا)

ملائیشیا ۔ کوالالمپور ۔ چین ۔ شی جن پھنگ ۔ ملائیشا کے بادشاہ ۔ استقبالیہ تقریب

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپورمیں ملائیشیا کے بادشاہ سلطان ابراہیم سلطان اسکندر کی جانب سے چینی صدر شی جن پھنگ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب...

مائیکرونیشیا-پالیکیر-چین-امدادی منصوبہ- حوالگی

فیڈرل سٹیٹس آف مائیکرونیشیا کے پالیکیر میں چین کے تعاون سے مکمل ہونے والے منصوبے نیشنل کنونشن سنٹر کا بیرونی منظر-(شِنہوا)

چین ۔ بیجنگ ۔ شِنہوا ۔ کرغز میڈیا ۔ تعاون

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں شِنہوا نیوز ایجنسی کے صدر فو ہوا چین میں کرغز سفیر موسیوا اکتیلک سے ملاقات کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین-چھونگ چھنگ-دازو چٹانی نقوش-ڈیجیٹل ٹیکنالوجی

چین کے جنوب مغربی چھونگ چھنگ بلدیہ میں شہری دازو چٹانی نقوش کے تفریحی مقام کی سیر کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین ۔ سنکیانگ ۔ آلتے ۔ جیانگ جون شان ۔ اسکی ریزوٹ ۔ سیاحت

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے کے آلتے میں جیانگ جون شان اسکی ریزورٹ میں سیاح سیلفی بنا رہے ہیں۔(شِنہوا)

اٹلی-تورین-ایف آئی ایس یو-تورینو 2025-اختتامی تقریب

اٹلی کے شہر تورین میں ایف آئی ایس یو ونٹر ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025 کی اختتامی تقریب میں چینی وفد کے ارکان کا گروپ...

افغانستان ۔ کابل ۔ انجیر

افغانستان، کابل کے ایک بازار میں خشک انجیر فروخت کی جارہی ہے ۔ (شِنہوا)

کینیڈا ۔ ٹورنٹو ۔ چیری کے پھول

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے ہائی پارک میں لوگ چیری کے پھولوں تلے فرصت کے لمحات گزارہے ہیں۔ (شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-غزہ-مغازی مہاجر بستی-اسرائیل-بمباری

غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے میں واقع مغازی مہاجر بستی میں اسرائیلی بمباری کے بعد ایک لڑکی ملبے پر کھڑی ہے- (شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!