جمعہ, فروری 20, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

لبنان۔وزانی۔تباہی۔واپسی

لبنان کے علاقے وزانی میں واپس آنے والی ایک خاتون اپنے تباہ شدہ گھر کے ملبے پر بیٹھی ہوئی ہے۔(شِنہوا)

چین ۔ گوئی ژو ۔ ژین یوآن قدیم قصبہ ۔ دریا کنارے قصبہ ۔ خوبصورت منظر

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو میں چھیان دونگ نان میاؤ اور دونگ خودمختار پریفیکچر کے قدیم قصبے ژین یوآن میں رات کا...

پاکستان- کراچی – ساحل – روزمرہ زندگی

کراچی کے ساحل پر لڑکے الیکٹرک گاڑی دوڑا رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ۔ حئی لونگ جیانگ ۔ ہاربن ۔ پینگوئن ۔ پریڈ ۔ لطف اندوز

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں سیاح پینگوئن کی پریڈ سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ شان ڈونگ ۔ دستکاری

چین کے شہر زی بو میں سانپ کے سال کی مناسبت سے تیار کردہ دستکاریاں  دیکھی جاسکتی ہیں۔(شِنہوا)

پاکستان ۔ لاہور ۔ رمضان ۔ عبادت

لاہور کی ایک مسجد میں لوگ نماز تراویح ادا کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ شہر ۔ رمضان ۔ افطار

غزہ شہر کے شمالی حصے میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے پر لوگ روزہ افطار کرنے کے لئے جمع ہیں۔ (شِنہوا)

ہالینڈ ۔ ایمسٹرڈیم ۔ برف ۔ نمائش

ہالینڈ کے ایمسٹرڈیم میں نقطہ انجماد سے نیچے کے فن پاروں کی نمائش کی میڈیا رونمائی میں برف سے بنے مجسمے دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)

عمان۔مسندم فجوردس۔منظر

عمان میں سیاح مسندم فجوردس کے علاقے کی سیر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین-یون نان-ہانی ٹیرس فیلڈز

چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کی ہونگ حہ ہانی اور یی خودمختار پریفیکچر کی ہونگ حہ کاؤنٹی میں رقص کی ایک محفل...

تازہ ترین

error: Content is protected !!