بدھ, جنوری 28, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

سری لنکا ۔ گالے ۔ سونامی ۔ یادگار

سری لنکا کے شہر گالے میں لوگ2004 بحرہند سونامی میں ہلاک ہونے والوں کی یادگار پر پھول رکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین-شی چھانگ-سیٹلائٹ-لانچ

ایک لانگ مارچ -3بی راکٹ مواصلاتی ٹیکنالوجی کے لیے ایک تجرباتی سیٹلائٹ لے کر چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان میں شی چھانگ سیٹلائٹ...

سری لنکا ۔ کولمبو ۔ عیدالفطر

سری لنکا، کولمبو میں خواتین عید الفطر کی نماز ادا کررہی ہیں۔ (شِنہوا)

چین ۔ نیا سال ۔ استقبالیہ تقریب

چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو کے شہر کون شان میں طلبا ڈریگن رقص کر تے ہوئے نئے سال کا استقبال کررہے ہیں۔(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ شہر ۔ بے گھر بچے

غزہ شہر میں کچرے کے بڑے ڈھیروں کے قریب خیموں میں بے گھر فلسطینی بچے دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)

چین-موسم بہار تہوار -تقریب

چین کے شمالی صوبے ہیبے کے شہر شی جیا چوانگ میں لوک فنکار ڈریگن رقص پیش کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین۔ہاربن۔ایشیائی سرمائی کھیل۔افتتاحی تقریب

چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے ہاربن میں 9ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی وفد پریڈ کر رہا ہے۔ (شِنہوا)

چین ۔ شان ڈونگ ۔ دستکاری

چین کے شہر زی بو میں سانپ کے سال کی مناسبت سے تیار کردہ دستکاریاں  دیکھی جاسکتی ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ یون نان ۔ فوشیان جھیل ۔ سیاحت

چین کے شہر یو شی میں فوشیان جھیل کے کنارے ایک سیاح کا تصاویر کے لئے انداز۔ (شِنہوا)

عمان۔مسندم فجوردس۔منظر

عمان میں سیاح مسندم فجوردس کے علاقے کی سیر رہے ہیں۔(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!