اتوار, فروری 22, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

مصر ۔ قاہرہ ۔ رمضان ۔ روزمرہ تصاویر

مصر، قاہرہ میں رمضان کے دوران لوگ شاہراہ معیز کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

پاکستان ۔ کراچی ۔ فیشن شو

کراچی میں ایک فیشن شو کے دوران ماڈلز نئی ملبوسات کی نمائش کررہی ہیں۔ (شِنہوا)

چین- شنگھائی-بڑا کروز جہاز – تعمیر

چین کے شنگھائی میں زیرتعمیر کروزجہاز اڈورا فلورا سٹی دیکھا جاسکتا ہے-(شنہوا)

ناروے – للے سٹروم – نار- شپنگ 2025 – چائنہ پویلین

ناروے کے شہر للے سٹروم میں منعقدہ نار- شپنگ 2025 نمائش میں لوگ چائنہ پویلین کا دورہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ ژے جیانگ ۔ موسم بہار ۔ تفریحی مقام

چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں واقع شی شی ویٹ لینڈ میں سیاح کھلتے پھولوں سے لطف اندوز ہورہے...

چین ۔ شی زانگ ۔ شی گازے ۔ زلزلے کے بعد پہلی ولادت

چین کے شہر شی گازے کے  اسپتال کے انکیوبیٹرمیں زلزلے کے بعد پیدا ہونے والا پہلا بچہ  سو رہا ہے۔(شِنہوا)

چین ۔ بیجنگ ۔ کتاب میلہ

چین میں بیجنگ کتاب میلہ 2025  میں عملہ لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے کتابوں کی تشہیر کر رہا ہے۔(شِنہوا)

چین-جیانگسو-سلینڈرمغربی جھیل-سیر

چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کے شہر یانگ ژومیں شہری سلینڈرمغربی جھیل کے تفریحی مقام کی سیر کررہےہیں-(شِنہوا)

چین ۔ گوانگ شی ۔ چھن ژو ۔ چینی سفید ڈولفن

چین کےشہر چھن ژو کی سان نیانگ خلیج کے قریب چینی سفید ڈولفن دیکھی جاسکتی ہے۔ (شِنہوا)

چین-فوجیان- کولیانگ- چین-امریکہ نوجوان-ثقافتی تبادلہ

چین کے شہر فوژو کے علاقے کو لیانگ کے ایک پارک میں مارشل آرٹس کے ثقافتی تبادلے کے شرکاء کا گروپ فوٹو- (شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!