بدھ, جنوری 14, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین- شنگھائی-بڑا کروز جہاز – تعمیر

چین کے شنگھائی میں زیرتعمیر کروزجہاز اڈورا فلورا سٹی دیکھا جاسکتا ہے-(شنہوا)

امریکہ-لاس اینجلس-امیگریشن کے خلاف مظاہرے

امریکہ کے لاس اینجلس میں مظاہرین کی گرفتاری کے مناظر۔(شِنہوا)

چین ۔ نیا سال ۔ طلوع آفتاب

چین کے صوبے حئی لونگ جیانگ کے ضلع سونگ بائی میں طلوع آفتاب کے وقت دیو قامت برفانی مجسمے دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ بیجنگ ۔ عوامی ٹرانسپورٹ ۔ فن

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سب وے لائن 19 کے پھنگ آن لی اسٹیشن پر چینی روایتی انداز کے آرائشی نمونے دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ بیجنگ ۔ کتاب میلہ

چین میں بیجنگ کتاب میلہ 2025  میں عملہ لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے کتابوں کی تشہیر کر رہا ہے۔(شِنہوا)

چین ۔ بیجنگ ۔ چاند ۔ دورافتادہ علاقہ ۔ قمری نمونہ ۔ پانی کی مقدار

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک محقق چینی اکیڈمی برائے سائنس کے ادارہ برائے ارضیات اور ارضیاتی طبیعات کی نینو سیکنڈری آئن ماس سپیکٹرومیٹر...

چین ۔ گوئی ژو ۔ ژین یوآن ۔ پہاڑی پر قدیم عمارتیں

چین کے صوبہ گوئی ژو کے قدیم قصبے ژین یوآن کی چٹان پر تعمیر کردہ چھنگ لونگ غار کمپلیکس کا ایک منظر ۔(شِنہوا)

پاکستان-کراچی-فرضی مشق

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی فوجی کشیدگی کے پیش نظر کراچی میں طلبہ ایک فرضی حفاظتی مشق میں شریک ہیں-(شِنہوا)

کینیڈا-ٹورنٹو-نیاقمری سال-سانپ کے ماڈلز

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے ایک شاپنگ سنٹر میں لوگ سانپ کا ماڈل دیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)

فلپائن ۔ کیوزون شہر ۔ ارتھ آور 2025

فلپائن کے شہر کیوزون میں ارتھ آور 2025 کی تقریب میں فنکار روشنیوں کے ساتھ رقص پیش کررہے ہیں۔(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!