بدھ, جنوری 14, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین ۔ شنشی ۔ یون چھنگ ۔ راج ہنس

چین کے شہر یون چھنگ کی سالٹ لیک ویٹ لینڈ میں موسم سرما گزارنے کے لئے آنے والے راج ہنس دیکھے جاسکتے ہیں۔ (شِنہوا)

شام ۔ دمشق ۔ اجتماعی ۔ کھنڈرات میں افطار

دمشق کے شمال میں واقع القبون میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے پر ایک لڑکا افطار کا منتظر ہے۔(شِنہوا)

چین نے بعض امریکی کمپنیوں سے پولٹری گوشت اور جوار کی درآمد معطل کر دی

چین نے بعض امریکی کمپنیوں سے پولٹری گوشت اور جوار کی درآمد معطل کر دی۔

چین ۔ چھونگ چھنگ ۔ ڈرون لائٹ شو

چین کی جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ کے ضلع نان آن میں ایک ڈرون لائٹ شو پیش کیا جارہا ہے۔ (شِنہوا)

بنگلہ دیش ۔ ڈھاکہ ۔ ڈرونز ۔ شو

بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں نئے بنگالی سال اور بنگلہ دیش ۔ چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ پر ایک...

یمن۔صنعا۔رمضان۔مارکیٹ

یمن، صنعا کے ایک بازار میں لوگ ماہ مقدس رمضان کے لئے خریداری کررہے ہیں۔(شِنہوا)

لبنان ۔ بیروت ۔ عیدالفطر ۔ بچے ۔ خوشیاں

لبنان کے شہر بیروت میں عید الفطر کے موقع پر بچے تفریح میں مگن ہیں۔(شِنہوا)

امریکہ-لاس اینجلس-امیگریشن کے خلاف مظاہرے

امریکہ کے لاس اینجلس میں مظاہرین کی گرفتاری کے مناظر۔(شِنہوا)

چین ۔ نیا سال ۔ طلوع آفتاب

چین کے صوبے حئی لونگ جیانگ کے ضلع سونگ بائی میں طلوع آفتاب کے وقت دیو قامت برفانی مجسمے دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)

ملائشیا- کوالالمپور- نیاچینی سال -لالٹین- روشنی کی تقریب

ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں تھیان ہومندر میں خواتین جشن کے لئے روشن کی گئی لالٹینوں کی تصاویربنا رہی ہیں۔(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!