بدھ, جنوری 14, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

مشرق وسطیٰ-الخلیل-تصادم

مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے جنوب میں واقع الدہریہ میں اسرائیلی فوجی فلسطینیوں کو اپنے علاقے کی طرف جانے سے روک رہے ہیں۔(شِنہوا)

افغانستان ۔ کابل ۔ پھولوں کی نمائش

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں لوگ پھولوں اور پودوں کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ۔ موسم بہار ۔ کھلتے پھول ۔ خوبصورت نظارہ

چین کے شہر میان ژو کے گاؤں وین یونگ میں روایتی ہان فو لباس زیب تن کئے سیاحوں کا تصاویر کے لئے انداز۔ (شِنہوا)

چین-حئی لونگ جیانگ- ہاربن- برف کا مجسمہ- سیاحت

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں سیاح برف کے مجسمے کے ساتھ تصاویر بنارہے ہیں-(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-جنین-اسرائیل-فوجی کارروائی

مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کے دوران فوجی گاڑیاں دیکھی جاسکتی ہیں۔(شِنہوا)

مصر ۔ قاہرہ ۔ رمضان ۔ روزمرہ تصاویر

مصر، قاہرہ میں رمضان کے دوران لوگ شاہراہ معیز کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ۔ موسم بہار ۔ توازن

چین کے شہر رونگ چھنگ کے ایک کھیت میں طلبہ آلو کاشت کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ۔ شانشی ۔ شی آن ۔ ریلوے باقیات ۔ پارک ۔ اپ گریڈنگ

چین کے شمال مغربی صوبے شانشی کے شہر شی آن کے ایک جامع باغ میں بچے تفریح کررہے ہیں۔(شِنہوا)

نیوزی لینڈ ۔ کرائسسٹ چرچ ۔ اندرونی منگولیا ۔ فن کا مظاہرہ

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں اندرونی منگولیا کے گیت کے ایک پروگرام میں ایک رقاصہ فن کا مظاہرہ کررہی ہے۔(شِنہوا)

نیوزی لینڈ ۔ ایروٹاؤن ۔ خزاں تہوار

نیوزی لینڈ ، ایرو ٹاؤن میں 39 ویں ایرو ٹاؤن خزاں تہوار میں چین کے اندرونی منگولیا خود مختارعلاقے کا طائفہ فن کا مظاہرہ...

تازہ ترین

error: Content is protected !!