بدھ, جنوری 14, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین ۔ شنگھائی ۔ یویوآن باغ ۔ لالٹین تہوار

چین کے شہر شنگھائی میں یویوآن باغ لالٹین تہوار میں لالٹینوں کی نمائش کی جارہی ہے۔(شِنہوا)

تاجکستان ۔ خوجند ۔ نوروز تہوار ۔ جشن

تاجکستان،خوجند میں نوروز تہوار کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا۔(شِنہوا)

برطانیہ-لندن-کتاب میلہ-جنگ عظیم دوم فتح

برطانیہ کے لندن میں لندن کتاب میلہ میں چینی عوام کی جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی جنگ پر مبنی کتابیں دیکھی جا سکتی...

یمن-صنعا-خیرات-بچے-عید

یمن کے شہر صنعا میں ایک بچی خیراتی مہم کے دوران عیدالفطر کے لئے ملنے والا اپنا نیا لباس تھامے ہوئے ہے-(شِنہوا)

ناروے – للے سٹروم – نار- شپنگ 2025 – چائنہ پویلین

ناروے کے شہر للے سٹروم میں منعقدہ نار- شپنگ 2025 نمائش میں لوگ چائنہ پویلین کا دورہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

امریکہ ۔ سان ۔ فرانسسکو ۔ روزمرہ زندگی

امریکہ، سان فرانسسکو میں گولڈن گیٹ برج کے سامنے سیاح سیلفی لے رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین۔ہاربن۔ایشیائی سرمائی کھیل۔کراس کنٹری سکیئنگ

چین کےشہر ہاربن میں 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں میں کراس کنٹری سکیئنگ میں مردوں کے  4x7.5  کلومیٹر ریلے میں کھلاڑی شریک ہیں-(شِنہوا)

روس-سینٹ پیٹرزبرگ-قدیم گاڑیوں کی نمائش

روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں قدیم گاڑیوں کی نمائش میں ایک قدیم بس کی نمائش کی جارہی ہے-(شِنہوا)

چین-جیانگسو-سلینڈرمغربی جھیل-سیر

چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کے شہر یانگ ژومیں شہری سلینڈرمغربی جھیل کے تفریحی مقام کی سیر کررہےہیں-(شِنہوا)

کینیڈا-ٹورنٹو-چینی نیاسال-تزئین وآرائش

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی ایک سپر مارکیٹ میں چینی قمری سال کی مناسبت سے سجاوٹ اور زیورات کاسامان رکھاگیا ہے-(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!