بدھ, جنوری 14, 2026
ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

بیلجیئم-برسلز-موٹرشو-چینی برانڈز

بیلجیئم میں برسلزموٹرشو2025 کے دوران چینی برانڈ کی اڑنے والے کار ایکس پھنگ ایکس-2 نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے-(شِنہوا)

چین ۔ حئی لونگ جیانگ ۔ ہاربن ۔ سیاحتی ٹرین ۔ بزرگ شہری سفر ۔ آغاز

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ میں وائی 64 سیاحتی ٹرین کی ڈائننگ کار میں مسافر سالگرہ منارہے ہیں۔(شِنہوا)

چین۔ژے جیانگ۔ننگ بو۔کم اونچائی والی معیشت

چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ننگ بو کے ضلع جیانگ بے میں واقع کم اونچائی والے سائنس و ٹیکنالوجی مرکز میں...

چین ۔ ننگ شیا ۔ سویو کو بھٹہ ۔ آثارقدیمہ دریافت

چین کے شمال مغربی ننگ شیا ہوئی خود مختار علاقے کے صدر مقام ین چھوان کے ہیلان پہاڑ میں سویوکو بھٹہ پر ماہرین زمینی...

لبنان ۔ طرابلس ۔ صوفی رقص

لبنان، طرابلس میں صوفی رقاص فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ شہر ۔ بے گھر افراد

غزہ شہر کے مغربی بندرگاہی علاقے میں بے گھر افراد ایک عارضی پناہ گاہ میں کھانا تیار کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ۔ گوانگ شی ۔ وے ژو جزیرہ

چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خود مختارعلاقے میں سیاح وے ژو جزیرے کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

مڈغاسکر۔انتانا ناریوو۔چین۔لوبان ورکشاپ

مڈغاسکر کے شہر انتانا ناریوو میں لوبان ورکشاپ میں شعبہ میکنیکل انجینئرنگ کے طلبہ عملی مشق میں مصروف ہیں۔(شِنہوا)

مصر ۔ شمال سینا ۔ فلسطین ۔ حمایت ۔ ریلی

مصر کے شمالی سینا گورنریٹ میں العریش ہوائی اڈے کے قریب فلسطین کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلی میں لوگ شریک ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ جیانگسو۔ جھینگا مچھلی صعنت

چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کی کاؤنٹی شو یی میں ایک کاشتکار جھینگا مچھلی کے فارم میں کام کررہا ہے۔(شِنہوا)

تازہ ترین

error: Content is protected !!